راولپنڈی (نمائندہ جنگ) حکومت پنجاب نے عیدالاضحی پر صوبے بھر میں صفائی کے بہترین انتظامات کیلئے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور ہر ضلع کی انتظامیہ کو زیرو ویسٹ آپریشن یقینی بنانے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کے افسران کو ہدایت کی گئی ہے کہ صفائی کے انتظامات پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اور جہاں بھی کمی کوتاہی نظر آئی تو متعلقہ افسران کے خلاف ایکشن ہو گا۔پنجاب کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید پر آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا جائے اور گلی محلوں میں صفائی پر خصوصی توجہ دی جائے۔
راولپنڈی اساتذہ کی پنجاب لیول پر ترقیاں روکے جانے پر ایسو سی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹ اور اساتذہ ،کلرکوں سمیت...
راولپنڈی تھانہ کینٹ کے علاقہ صدرمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق منگل کو...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر سید علی اصغر...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف حکم امتناعی ختم ہونے پر الیکشن کمیٹی نے آج بدھ 29 مارچ کو...
پنڈی گھیب پنڈی گھیب میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ محلہ حاجی گلاب خان کا رہائشی 23 سالہ محمد حسان ولد...
کلر سیداں، چوا خالصہ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نےگزشتہ روز بنیادی مرکز صحت چوآ خالصہ کا...
اسلام آ باد ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آ باد میں بھی صارفین کی جانب سے فروٹ بائیکاٹ مہم جاری رہی ۔یہ مہم...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں28 مارچ کی دوپہر تک مفت آٹے کے 80558 تھیلے تقسیم کر دئیے گئے ، ڈپٹی...