اسلام آبادکے میں ایس ایچ اوز کا تقرر

10 جولائی ، 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)اسلام آبادکے چارتھانوں میں ایس ایچ اوزکے تقرروتبادلے کردئیے گئے ۔انسپکٹر ارشد علی کو ایس ایچ او کوہسار، سب انسپکٹر طارق رؤف ایس ایچ او بہارہ کہو ،سب انسپکٹر اشفاق وڑائچ کویس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ اورسب انسپکٹر متین چودھری کو ایس ایچ او تھانہ مارگلہ تعینات کردیاگیا۔ایس ایس پی آپریشنز نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔