راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)موٹروے پولیس نے عیدکے موقع پر گزشتہ دو دنوں میں 2283 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو زائد کرایہ وصول کرنے پر جرمانےعائد کئے،ترجمان کے مطابقانسپکٹر جنرل موٹروے پولیس خالد محمود نےعید کے دنوں میں زائد کرایہ وصول کرنے والی ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی ہدایت کی ہے ۔آئی جی موٹروے نے بتایاکہاوور چارجنگ کرنے والی گاڑیوں کو 19 لاکھ روپے سے زائد جرمانے عائد کیے گئے جب کہزائد اوورچارجنگ کی مد میں وصو ل کی گئی30 لاکھ روپے سے زائدرقممسافروں کو واپس دلوائی گئی۔ اوورلوڈنگ پر 9513 پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو جرمانہ عائد کیا گیا۔
راولپنڈی اساتذہ کی پنجاب لیول پر ترقیاں روکے جانے پر ایسو سی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹ اور اساتذہ ،کلرکوں سمیت...
راولپنڈی تھانہ کینٹ کے علاقہ صدرمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق منگل کو...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر سید علی اصغر...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف حکم امتناعی ختم ہونے پر الیکشن کمیٹی نے آج بدھ 29 مارچ کو...
پنڈی گھیب پنڈی گھیب میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ محلہ حاجی گلاب خان کا رہائشی 23 سالہ محمد حسان ولد...
کلر سیداں، چوا خالصہ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نےگزشتہ روز بنیادی مرکز صحت چوآ خالصہ کا...
اسلام آ باد ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آ باد میں بھی صارفین کی جانب سے فروٹ بائیکاٹ مہم جاری رہی ۔یہ مہم...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں28 مارچ کی دوپہر تک مفت آٹے کے 80558 تھیلے تقسیم کر دئیے گئے ، ڈپٹی...