راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) نوسربازوں نے بیوپاریوں کولاکھوں روپے سے محروم کردیا،تھانہ شمس کالونی کوآصف شہزادنے بتایاکہ اپنے بھائی کامران شہزاداورپھوپھی زادشفقت محمودکے ہمراہ چشتیاں آبادسٹاپ پرگاڑی کے انتظارمیں کھڑے تھے کہ دوافرادہمارے پاس آئے اورکہاکہ ایک شخص ہمارے پیسے لے کرفرارہوگیاہے ہماری مددکریں اس دوران اس کے دودیگرساتھی بھی آگئے جوہم تینوں سے 29لاکھ 80ہزارروپے اورموبائل دھوکہ دہی سے لے کرفرارہوگئے ۔
راولپنڈی اساتذہ کی پنجاب لیول پر ترقیاں روکے جانے پر ایسو سی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹ اور اساتذہ ،کلرکوں سمیت...
راولپنڈی تھانہ کینٹ کے علاقہ صدرمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق منگل کو...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر سید علی اصغر...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف حکم امتناعی ختم ہونے پر الیکشن کمیٹی نے آج بدھ 29 مارچ کو...
پنڈی گھیب پنڈی گھیب میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ محلہ حاجی گلاب خان کا رہائشی 23 سالہ محمد حسان ولد...
کلر سیداں، چوا خالصہ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نےگزشتہ روز بنیادی مرکز صحت چوآ خالصہ کا...
اسلام آ باد ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آ باد میں بھی صارفین کی جانب سے فروٹ بائیکاٹ مہم جاری رہی ۔یہ مہم...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں28 مارچ کی دوپہر تک مفت آٹے کے 80558 تھیلے تقسیم کر دئیے گئے ، ڈپٹی...