مری(نمائندہ جنگ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن مری حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ ملکہ کوہسار میں عیدالاضحی کی تعطیلات میں سیاحوں کی سہولیات کیلئے بھرپور اقدامات کیے گئے ہیں مختلف مقامات پر پانچ فسیلیٹیشن ڈیسک قائم کیے گئے ہیں جہاں سے سیاحوں کو موسم کی اپ ڈیٹ، ٹریفک کی روانی سمیت تمام معلومات میسرہونگیں، ڈیسک سترہ میل ٹول پلازہ، لوئرٹوپہ، کلڈنہ، جھکاگلی اورجی پی او چوک میں قائم کیے گئے ہیں۔سفر کے دوران مختلف پوائنٹس پر واش رومز بھی بنائے گئے ہیں، ٹریفک کی روانی کیلئے سٹی پولیس کی اضافی نفری بھی تعینات کردی گئی ہے۔ عید کے دنوں میں لوئر ٹوپہ سے مال روڈ تک فری شٹل سروس کا بھی آغا کیا جارہا ہے ۔
راولپنڈی اساتذہ کی پنجاب لیول پر ترقیاں روکے جانے پر ایسو سی ایشن آف سبجیکٹ سپیشلسٹ اور اساتذہ ،کلرکوں سمیت...
راولپنڈی تھانہ کینٹ کے علاقہ صدرمیں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اورتین زخمی ہوگئے ، پولیس کے مطابق منگل کو...
اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پیشی کے موقع پر سید علی اصغر...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے خلاف حکم امتناعی ختم ہونے پر الیکشن کمیٹی نے آج بدھ 29 مارچ کو...
پنڈی گھیب پنڈی گھیب میں نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ محلہ حاجی گلاب خان کا رہائشی 23 سالہ محمد حسان ولد...
کلر سیداں، چوا خالصہ اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نےگزشتہ روز بنیادی مرکز صحت چوآ خالصہ کا...
اسلام آ باد ملک بھر کی طرح راولپنڈی اسلام آ باد میں بھی صارفین کی جانب سے فروٹ بائیکاٹ مہم جاری رہی ۔یہ مہم...
اسلام آباد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں28 مارچ کی دوپہر تک مفت آٹے کے 80558 تھیلے تقسیم کر دئیے گئے ، ڈپٹی...