5571 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد

10 جولائی ، 2022

اٹک ( نمائندہ جنگ) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیم نے اٹک میں گودام پر چھاپہ مار کر 5571 لٹر جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کر کے تا جر کے خلا ف مقدمہ درج کرا دیا ۔فو ڈ سیفٹی آفیسر آمنہ بی بی نے اسسٹنٹ فو ڈ سسیفٹی آفیسر حرمین علی کے ہمرا ہ سول با زا رمحلہ کے بلاک میں وا قع گو دا م جہاں سے معروف برانڈز کے نام پر جعلی کولڈ ڈرنکس شہر بھر میں سپلائی کی جا رہی تھیں پر چھا پہ ما را ۔