صوابی( نمائندہ جنگ ) دریائے سندھ میں ڈوب جانے سے نوجوان جب کہ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے معصوم بچی جاں بحق ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق موضع ہنڈ کے قصبہ پاک کیامیں ایک سات سالہ بچی اپنی گلی میں کھیل رہی تھی کہ اس دوران اچانک ایک ٹریکٹر ٹرالی کے ٹائر کے تلے آگئی جس کے نتیجے میں بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی ریسکیو 1122کی میڈیکل ٹیم نے اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچ کر بچی کی لاش کو باچا خان کمپلیکس شاہ منصور منتقل کر دیا دریں اثناء موضع ہنڈ کے مقام پر بائیس سالہ نوجوان شہزاد نہا رہے تھے کہ اس دوران تیز و تند پانی میں ڈوب گئے اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کو پانی سے نکالنے کے لئے تلاش شروع کر دی بعد ازاں ڈوبنے والے نوجوا ن کی لاش کو نکال کر لاش لواحقین کے حوالے کر دیا۔
اسلام آباد پاکستان میں تیل کی صنعت کی استعداد کا رمنفی ان لینڈ ایکو لائز یشن مارجن میں مزید اضافہ ہورہا ہے...
اسلام آباد تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور...
اسلام آباد از خود نوٹس اور بنچ تشکیل کے 2 معاملات پر چیف جسٹس کے اختیارات پر نظر ثانی کا بل قومی اسمبلی سے...
اسلام آبادبین الاقوامی انسانی ہمدردی اور ڈیزاسٹر ریلیف مشن پر تعینات پاک بحریہ کا دوسرا جہاز پی این ایس...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے سلسلے میں بدھ کو رات گیارہ بجے تک پولنگ جاری رہی۔ ووٹر لسٹ پر...
بیجنگچین نے امریکہ سے مارکیٹ اکانومی اورمنصفانہ مسابقت کے اصولوں کا احترام کرنے اورچینی کمپنیوں کو بدنام...
ڈیرہ اسماعیل خان روڑی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی فائرنگ کر کے پسپا...
کراچی وزارت داخلہ نے نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لئے نیا ہدایتنامہ جاری کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے سیکشن آفیسر...