ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کا دورہ تیمرگرہ جیل ‘آٹھ معمولی نوعیت کے قیدی رہا

10 جولائی ، 2022

تیمرگرہ ( نامہ نگار) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج پھول بی بی نے گزشتہ روز سینئر سول جج آصف کمال اور اسسٹنٹ کمشنر شوانہ حلیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کا دورہ کرکے عیدالاضحی کی مناسبت سے معمولی مقدمات میں ملوث 8قیدیوں کے رہائی کے احکامات جاری کر دئیے ۔