اسلام آباد(وقائع نگار )مرکزی رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر پلوشہ خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی، گوگی اور کپتان کا نیا پاکستان قوم کیلئے عذاب بن گیا تھا، بزدار بے نامی وزیراعلیٰ تھے اوراصل وزیر اعلیٰ گوگی تھی ، انہوں نے کہاکہ جعلی خان دوبارہ عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اپنےایک بیان میں انہوں نے کہا عمران خان الیکشن کمیشن کو بلیک میل کرکے ممنوعہ فنڈنگ فیصلہ روکنے کی کوشش کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے میں تاخیر نہ کرے ، عمران خان کا اصل چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے، سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ پیسے کی لالچی نے بھارتیوں اور یہودیوں سے پیسے لینے میں کوئی عار محسوس نہیں کی۔
اسلام آباد پاکستان میں تیل کی صنعت کی استعداد کا رمنفی ان لینڈ ایکو لائز یشن مارجن میں مزید اضافہ ہورہا ہے...
اسلام آباد تحریک انصاف کے مرکزی سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس مندوخیل نے آج یوٹرن لیا اور...
اسلام آباد از خود نوٹس اور بنچ تشکیل کے 2 معاملات پر چیف جسٹس کے اختیارات پر نظر ثانی کا بل قومی اسمبلی سے...
اسلام آبادبین الاقوامی انسانی ہمدردی اور ڈیزاسٹر ریلیف مشن پر تعینات پاک بحریہ کا دوسرا جہاز پی این ایس...
اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے انتخابات کے سلسلے میں بدھ کو رات گیارہ بجے تک پولنگ جاری رہی۔ ووٹر لسٹ پر...
بیجنگچین نے امریکہ سے مارکیٹ اکانومی اورمنصفانہ مسابقت کے اصولوں کا احترام کرنے اورچینی کمپنیوں کو بدنام...
ڈیرہ اسماعیل خان روڑی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا جسے پولیس نے جوابی فائرنگ کر کے پسپا...
کراچی وزارت داخلہ نے نجی سیکیورٹی کمپنیوں کے لئے نیا ہدایتنامہ جاری کیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے سیکشن آفیسر...