جہلم (نامہ نگار) ضلع جہلم میں کل495 مقات پر عیدالاضحی کی نماز ادا کی جائیگی جن میں5 مقامات کو حساس قرار دیا گیا ہے۔ اس موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے جہلم پولیس کے 450سے زائد پولیس افسران و ملازمین ڈیوٹی سرانجام دینگے۔ عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر بھر کے اہم مقامات کی ناکہ بندی ہو گی‘ محافظ سکواڈ، ایلیٹ فورس اور ٹریفک پولیس کے دستے شہر بھر میں گشت کرینگے۔ تفریحی مقامات پر سخت سکیورٹی انتظامات ہونگے۔ ڈی پی او جہلم کیپٹن (ر) محمد عامر خان نیازی سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرینگے۔
آٹھ مقام وادی نیلم کو موبائل فون انٹر نیٹ مواصلات کی معیاری سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سپیشل کمیونیکیشن...
بھمبر تھانہ سٹی بھمبر کی حدود سلاواں میں مویشی کھیت میں داخل ہونے سے منع کرنے پر چچا نے فائرنگ کر کے 2بھتیجوں...
اسلام آبادآزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی...
پشاور اینٹی نا ر کو رٹکس فورس پشاور کی ٹیم پر منشیا ت فروشو ں کے خلاف چھا پہ کے دوران سمگلرو ں نے فائر نگ کر دی...
پشاور وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے لئے مطلوبہ سامان 26جنوری سے قبل پاکستان...
پشاور خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا کوہاٹ میں پرانا جیل روڈ پر مختلف دکانوں کی فوڈ...
پشاور ڈپٹی کمشنر دیر بالا اکمل خان خٹک کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ہیڈ کوارٹر باقرعلی...
پشاور پشاور کے علاقہ حیات آباد کے مارکیٹوں میں نانبائیوں نے ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی دھجیاں اڑا تے ہوئے...