اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ محض جانور ذبح کرنے سے عید کا تقاضا پورا نہیں ہوتا بلکہ ہمیں اپنی زندگیوں میں تقویٰ اور اطاعت الٰہی کو نافذ کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہو گی۔ جب تک ہم قربانی کے حقیقی مفہوم سے آگاہ نہیں ہونگے تب تک یہ محض جانور ذبح کرنے کی ایک رسم ہی رہے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں دیگر احکام شرعیہ پر عمل کرتے ہوئے مسلکی تعصبات، باہمی نفرتوں، جھوٹی اناوں اور طبقاتی تفریق پر بھی چھری پھیرنے کا عہد کرنا ہو گا ۔
آٹھ مقام وادی نیلم کو موبائل فون انٹر نیٹ مواصلات کی معیاری سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ سپیشل کمیونیکیشن...
بھمبر تھانہ سٹی بھمبر کی حدود سلاواں میں مویشی کھیت میں داخل ہونے سے منع کرنے پر چچا نے فائرنگ کر کے 2بھتیجوں...
اسلام آبادآزادجموں کشمیر بلدیاتی الیکشن کے اگلے مرحلے کیلئے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے اتحادی...
پشاور اینٹی نا ر کو رٹکس فورس پشاور کی ٹیم پر منشیا ت فروشو ں کے خلاف چھا پہ کے دوران سمگلرو ں نے فائر نگ کر دی...
پشاور وفاقی حکومت نے ملک بھرمیں ساتویں ڈیجیٹل خانہ و مردم شماری کے لئے مطلوبہ سامان 26جنوری سے قبل پاکستان...
پشاور خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی ٹیم کا کوہاٹ میں پرانا جیل روڈ پر مختلف دکانوں کی فوڈ...
پشاور ڈپٹی کمشنر دیر بالا اکمل خان خٹک کی ہدایت پرایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر/ایگزیکٹیو مجسٹریٹ ہیڈ کوارٹر باقرعلی...
پشاور پشاور کے علاقہ حیات آباد کے مارکیٹوں میں نانبائیوں نے ضلعی انتظامیہ کے احکامات کی دھجیاں اڑا تے ہوئے...