مسافروں کی شکایت پر ٹرانسپورٹر کو جرمانہ عائد

10 جولائی ، 2022

پنڈی گھیبب (نمائندہ جنگ) پبلک ٹرانسپورٹ میں اوور چارجنگ کی شکایات بڑھ گئیں۔ اسسٹنٹ کمشنر پنڈی گھیب اعجاز عبدالکریم نے لاری اڈے کا دورہ کرتے ہوئے گاڑی میں سوار مسافروں کی شکایت پر ٹرانسپورٹر کو10 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کردیا۔