گال (اے پی پی) آسٹریلیا کی ٹیم گال ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 364 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی ، مڈل آرڈر بیٹر سٹیون سمتھ نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 145 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی ، ایلیکس کاری 28، مچل سٹارک ایک، کپتان پیٹ کمنز 5، مچل سویپسن 3 اور نیتھن لائن 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ، ڈیبیو ٹیسٹ کھیلنے والے لیفٹ آرم سپنر پرابتھ جے سوریا نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا 6 وکٹیں حاصل کیں ، سری لنکا نے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنا لئے اور اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کے لئے 180 رنز درکار ہیں ، کپتان دیمتھ کرونا رتنے 86 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے ، کوسال مینڈس 82 اور اینجلو میتھیوز 6 رنز کے ساتھ وکٹ پر موجود ہیں، مچل سٹارک اور مچل سویپسن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اسلام آبادممبر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن انجنئیر عثمان بسرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان...
کلر سیداں اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ نیازی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں روزہ داروں...
راولپنڈی پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی نے رمضان المبارک کے تقدس اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر شہریوں...
راولپنڈی ایشین اینڈ پیسیفک نیٹ ورک فار ٹیسٹنگ آف ایگریکلچرل مشینری ، یو این سنٹر فار سسٹین ایبل ایگریکلچر...
اسلام آباد خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقوں کے تمباکو کے کاشتکاروں نے کہا ہےکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...
اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری نے کہا کہ پاکستان دنیا میں پنک سالٹ پیدا کرنے...
کراچی جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم نے لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ نصب کرنے کا...
کراچی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا ہےاس سے قبل اعظم خان بھی گولڈن...