لاہور(این این آئی) اولمپئن ایتھلیٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں شرکت کیلئے 15 جولائی کو امریکا روانہ ہوں گے،ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ 15 سے 24 جولائی تک شیڈول ہیں۔سیکرٹری فیڈریشن محمد ظفر اور پنجاب ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن سلمان بٹ نے بتایا کہ ارشد ندیم کا جیولین تھرو ایونٹ کوالیفائر 17 جولائی کو ہوگاجس طرح اس کی ٹریننگ چل رہی ہے، امید ہے کہ ارشد اچھی پرفارمنس دینے میں کامیاب رہیں گے۔ فٹنس کا کوئی ایشو نہیں۔وہ مکمل فٹ اور بھرپور فارم میں ہیں۔سیکرٹری فیڈریشن کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں چھ مرد اتھلیٹس کے نام بھیجے تھے۔پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس میں سے صرف تین اتھلیٹس کا نام فائنل کیا ہے۔
اسلام آباد آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی کے احکامات پر ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے ایس ایچ...
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں کھلونوں کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122کے مطابق منگل کی رات ریلوے...
راولپنڈی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی، کہوٹہ اور گوجرخان میں...
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں کریک ڈائون جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ مارگلہ، تھانہ...
چکوال فروٹ منڈی میں دو افراد کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں چاقو کے وار سے کمسن لڑکا زخمی ہوگیا۔ابتدائی معلومات...
راولپنڈی عید الفطر کی آمد کے پیشِ نظر،شہرِ راولپنڈی کی سجاوٹ اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی،اسلام آباد جڑواں شہروں میں گن پوائنٹ کی ڈکیتیاں بڑھ گئیں،شہری غیر محفوظ ہوگئے۔شہری 12موٹر...