عاصمہ بٹ آل پاکستان چاینز اوور سیز یوتھ فیڈریشن کی ایگزیکٹو ڈائرکٹر مقرر

10 جولائی ، 2022

اسلام آ باد ( خصو صی رپورٹر ) ملک کی ممتاز پروڈیوسر رائٹر اور سٹیج کی لکھاری عاصمہ بٹ کوآل پاکستان چاینز اوور سیز یوتھ فیڈریشن کی ایگزیکٹو ڈائرکٹر مقرر کر دیا گیا ہے انہو ں نے اسلا آ باد میں چائینز کلچرل قو نصلر سے ملاقات کی جس میں ان کی تقرری کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کی ستمبر میں گوادر میں پاک چائنا کلچرل شو کا انعقاد کیا جائے گا مزید دونوں مملک کے درمیان کلچرل کے میدان میں روابط کو مضبوط کیا جائے گا ۔ عاصمہ بٹ کو اس تقرری پر فنکار برادری نے مبارک باد دی ہے ۔