لاہور ( آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے معدے کے مرض میں مبتلا سابق وکٹ کیپر ذوالقرنین حیدر کے علاج کا خرچ اٹھا لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے ڈائریکٹر نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر ندیم خان اور جی ایم ڈومیسٹک جنید ضیا نے ذوالقرنین حیدر کی عیادت کی اور انہیں امدادی چیک پیش کیا۔ اس موقع پر وکٹ کیپر بیٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔یہ واضح نہیں ہے کہ پی سی بی کی جانب سے کتنی رقم کا چیک دیا گیا ہے تاہم رپورٹس کے مطابق پی سی بی نے ذوالقرنین حیدر کے علاج کے اخراجات اٹھا لیے ہیں۔
اسلام آباد آئی جی پولیس اسلام آباد علی ناصر رضوی کے احکامات پر ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے ایس ایچ...
راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں کھلونوں کے گودام میں آگ لگ گئی، ریسکیو 1122کے مطابق منگل کی رات ریلوے...
راولپنڈی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی نے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران راولپنڈی، کہوٹہ اور گوجرخان میں...
اسلام آباد اسلام آباد پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں کریک ڈائون جاری ہے۔ اس سلسلے میں تھانہ مارگلہ، تھانہ...
چکوال فروٹ منڈی میں دو افراد کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں چاقو کے وار سے کمسن لڑکا زخمی ہوگیا۔ابتدائی معلومات...
راولپنڈی عید الفطر کی آمد کے پیشِ نظر،شہرِ راولپنڈی کی سجاوٹ اور عوام کو بہترین تفریحی سہولیات فراہم کرنے...
راولپنڈی شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا، تھانہ دھمیال پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی،اسلام آباد جڑواں شہروں میں گن پوائنٹ کی ڈکیتیاں بڑھ گئیں،شہری غیر محفوظ ہوگئے۔شہری 12موٹر...