پشاور (خصوصی نامہ نگار) پشاور ڈیرہ اسماعیل خان نے خیبر پختونخوا چک بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جاری انٹر ڈویژنل خواتین چک بال چیمپئن شپ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے سیمی فائنل میں پشاورنےملاکنڈکو 16-12اور دوسرے سیمی فائنل میں ڈیرہ اسماعیل خان کوہاٹ کو 16-9 سے شکست دیکر فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کیا۔۔فائنل کےموقع پر ریجنل سپورٹس افسر ہزارہ احمدزمان ، چک بال ایسوسی ایشن کےچیئرمین وجیہہ اللہ، صدر محمد اقبال اورسیکرٹری عبدالرشیدانور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔
اسلام آبادممبر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن انجنئیر عثمان بسرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان...
کلر سیداں اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ نیازی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں روزہ داروں...
راولپنڈی پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی نے رمضان المبارک کے تقدس اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر شہریوں...
راولپنڈی ایشین اینڈ پیسیفک نیٹ ورک فار ٹیسٹنگ آف ایگریکلچرل مشینری ، یو این سنٹر فار سسٹین ایبل ایگریکلچر...
اسلام آباد خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقوں کے تمباکو کے کاشتکاروں نے کہا ہےکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...
اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری نے کہا کہ پاکستان دنیا میں پنک سالٹ پیدا کرنے...
کراچی جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم نے لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ نصب کرنے کا...
کراچی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا ہےاس سے قبل اعظم خان بھی گولڈن...