برائلر گوشت کی قیمت میں اضافہ

10 جولائی ، 2022

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت10روپے اضافے سے400روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت7 روپے اضافے سے276روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت194روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔