اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریائےسندھ (تربیلاکے مقام پر) پانی کی آمد 293900 کیوسک اور اخرج 160000 کیوسک، کابل آمد 64600 کیوسک اور اخراج 64600 کیوسک، جہلم آمد 38700 کیوسک اور اخراج 15000 کیوسک، چناب آمد 82000 کیوسک اور اخراج 55400 کیوسک رہاجناح بیراج پر پانی کی آمد 177400کیوسک اور اخراج 169900 ژکیوسک،چشمہ آمد 224600 کیوسک اوراخراج 210000 کیوسک، تونسہ آمد 185100 کیوسک اور اخراج 165900 کیوسک، پنجند: آمد 10800 کیوسک، اور اخراج Nil کیوسک،گدو: آمد 103400 کیوسک اور اخراج 75100 کیوسک، سکھر: آمد 68600 کیوسک اور اخراج 33100 کیوسک کوٹری…آمد 22000 کیوسک اور اخراج 400 کیوسک رہا۔
اسلام آبادممبر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن انجنئیر عثمان بسرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان...
کلر سیداں اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ نیازی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں روزہ داروں...
راولپنڈی پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی نے رمضان المبارک کے تقدس اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر شہریوں...
راولپنڈی ایشین اینڈ پیسیفک نیٹ ورک فار ٹیسٹنگ آف ایگریکلچرل مشینری ، یو این سنٹر فار سسٹین ایبل ایگریکلچر...
اسلام آباد خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقوں کے تمباکو کے کاشتکاروں نے کہا ہےکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...
اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری نے کہا کہ پاکستان دنیا میں پنک سالٹ پیدا کرنے...
کراچی جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم نے لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ نصب کرنے کا...
کراچی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا ہےاس سے قبل اعظم خان بھی گولڈن...