اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد نے کہا ہے کہ اگر ان پر کوئی فلم بنی تو ہالی وڈ اداکار ہی ان کا کردار بہتر نبھا سکتے ہیں۔ایک انٹرویومیں میزبان نے احمد شہزاد سے سوال کیا کہ اگر ان کی زندگی پر کوئی فلم بنائی گئی تو کون سا اداکار بہتر کردار نبھا سکے گا؟کرکٹر نے بے ساختہ جواب دیا کہ اداکار بریڈ پِٹ میرا کردار بہتر نبھائیں گے۔احمد شہزاد کی یہ مختصر ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین دلچسپ تبصرے کئے واضح رہے کہ احمد شہزاد نے پاکستان کے لیے 13 ٹیسٹ، 81 ون ڈے اور 59 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔
اسلام آبادممبر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسو سی ایشن انجنئیر عثمان بسرا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان...
کلر سیداں اسسٹنٹ کمشنر کلر سیداں اشتیاق اللہ نیازی نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں روزہ داروں...
راولپنڈی پولٹری آڑھت ایسوسی ایشن راولپنڈی نے رمضان المبارک کے تقدس اور ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر شہریوں...
راولپنڈی ایشین اینڈ پیسیفک نیٹ ورک فار ٹیسٹنگ آف ایگریکلچرل مشینری ، یو این سنٹر فار سسٹین ایبل ایگریکلچر...
اسلام آباد خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقوں کے تمباکو کے کاشتکاروں نے کہا ہےکہ سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی...
اسلام آباد اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے صدر احسن بختاوری نے کہا کہ پاکستان دنیا میں پنک سالٹ پیدا کرنے...
کراچی جنوبی امریکی فٹبال فیڈریشن میوزیم نے لیونل میسی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کا مجسمہ نصب کرنے کا...
کراچی پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات کا گولڈن ویزہ مل گیا ہےاس سے قبل اعظم خان بھی گولڈن...