لاہور(جنگ نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ضمنی انتخاب کا نتیجہ سیاسی منظرنامہ بدل سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ حکومت صرف اپنے کیسز ختم کروا رہی ہے۔ مہنگائی کی شرح 34 فیصد بڑھ گئی ہے۔غریب کو بھاشن نہیں راشن چاہیے۔سابق وزیر داخلہ نے لکھا کہ ابھی گیس اور بجلی کی قیمتیں اور بڑھیں گی۔ میرے 3 سیکورٹی اہلکاروں کو واپس بلا کرحکومت نے کم ظرفی اورذہنی پستی کا ثبوت دیا ہے۔
کراچیجیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر...
اسلام اآ باد معلوم ہوا ہے کہ حکومت نے سرکاری ملازمین کے اکاؤنٹس میں تنخواہوں اور پنشن کی منتقلی میں تاخیر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ آج...
کراچی سینیٹر فیصل واڈا نے سپریم کورٹ کے رجسٹرار کو ایک خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ جسٹس بابر ستار...
کراچیپاکستان کرکٹ بورڈ ہیڈ کوارٹر میں ایف آئی اے کے چھاپے اور ہیڈ آف ٹکٹنگ ماہ وش عمر سے پوچھ گچھ پر پی سی بی...
اسلام آباد اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی کر دی جس کے بعدایل پی جی کا گھریلو سلنڈر...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں سزائوں کیخلاف اپیلوں کی سماعت کے...
کابل افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں مسلح افراد کی ایک مسجد میں فائرنگ سے چھ افراد جاں بحق اور ایک کو زخمی ہو...