لاہور(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے اینکر عمران ریاض خان کی بعداز گرفتاری عبوری ضمانت ذاتی مچلکوں پر13 جولائی تک منظور کرلی، عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس سے 19جولائی کو شق وار جواب بھی طلب کرلیا، درخواست گزار نے استدعا کی کہ پنجاب بھر میں درج 18 ایف آئی آر کو خارج کیا جائے اور انصاف کے تقاضوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ایک ایف آئی اے میں تفتیش بھی کی جائے، ایڈووکیٹ جنرل نے حکومت پنجاب کی ہدایات کے تحت تھانہ صدر چکوال میں درج ایف آئی آر کے حوالے سے درخواست پر اعتراض نہیں کیا، عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ عدالت عبوری ضمانت آئندہ ورکنگ ڈے پر مجسٹریٹ کے روبرو پیش ہونے تک منظور کرتی ہے،درخواست گزار نے حلف اٹھایا ہے کہ زیر التوا مقدمے بارے وہ کوئی بیان جاری نہیں کرے گا۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس پر موثر...
اسلام آ باد میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ججز میں تقسیم کے تاثر کا ازالہ الیکشن سوموٹو پر فل کورٹ کی...
راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد عدالت عظمٰی آخری سہارا ہے، عدلیہ...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے پی پی پی کے رہنماشرجیل انعام میمن کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست کے...
گوجرانوالہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو جان...
کراچی جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب نے...
اسلام آباد تحریک انصاف نے حکومت کی تبدیلی کے بعد مبینہ طور پر گزشتہ 11 ماہ سے ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف...