اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کی طلب بلند ترین سطح پر برقرار، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا۔ذرائع نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کے مطابق بجلی کی پیداوار 21 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب 28 ہزار میگاواٹ ہے۔ملک بھر میں بجلی کی ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ کا بحران حل نہ ہوسکا، گھریلو صارفین کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہ مل سکا،پنجاب بھر کے شہری و دیہی علاقوں میں 6سے 8گھنٹے تک لوڈشیڈنگ اور لاہور کے کئی علاقوں میں بارش کے باعث بجلی کی آنکھ مچولی دن بھری جاری رہی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار سے صنعتی سیکٹر بند ہونے سے طلب کم ہونے کا امکان ہے،ذرائع این ٹی ڈی سی کا کہنا تھا کہ بند پاور پلانٹس میں تیل گیس کی کمی پوری نہ ہو سکی۔
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس پر موثر...
اسلام آ باد میر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ججز میں تقسیم کے تاثر کا ازالہ الیکشن سوموٹو پر فل کورٹ کی...
راولپنڈی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ اللہ کے بعد عدالت عظمٰی آخری سہارا ہے، عدلیہ...
اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے پی پی پی کے رہنماشرجیل انعام میمن کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال سے متعلق...
اسلام آباد سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن ملتوی کرنے کیخلاف تحریک انصاف کی درخواست کے...
گوجرانوالہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کو جان...
کراچی جیوکے پروگرام ”آپس کی بات“ میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پلڈاٹ احمد بلال محبوب نے...
اسلام آباد تحریک انصاف نے حکومت کی تبدیلی کے بعد مبینہ طور پر گزشتہ 11 ماہ سے ملک میں جاری انسانی حقوق کی خلاف...