اسلام آباد (وقائع نگار) ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقیوزیر احسن اقبال سےبد سلوکی نفرت اور عدم برداشت کی سیاست ہے، عمران خان نے روضہ رسول کے تقدس کا بھی احترام نہیں کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ عدم برداشت، شدت پسندی، گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست عمران خان کی پہچان ہے، ایسے واقعات کی حوصلہ افزائی معاشرے کو تباہ کرنے کے مترادف ہے، عمران خان کی سیاست گالی، الزام تراشی اور دھمکی تک محدود ہے۔
پشاور خیبر پختونخوا حکومت نے صوبہ بھر میں شادی ہالوں اور بیوٹی پارلرز پر فیصد کی بجائے فکسڈ ٹیکس لگانے کا...
اسلام آباد ایئر پورٹس کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ نے دلچسپی ظاہر کر دی، ترکیہ کے وفد کو سی اے اے کی ٹیم آج...
اسلام آباد تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جھوٹے...
کراچی اسرائیل کے سینئر عہدیداروں نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے دو ماہ کی منصوبہ بندی کے بعد شام میں ایران کے...
اسلام آبادتحریک انصاف نے صدر آصف علی زرداری کے خطاب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمنٹ میں کلمہ طیبہ...
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے منصب امارت کا حلف اٹھانے کے بعد منصورہ میں کارکنان کی بڑی...
اسلام آ باد وفاقی بیورو کریسی کے تقرر و تبادلوں اور ریٹائرمنٹس کے احکامات جاری ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نو...
کراچی پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے، اسرائیل...