اسلام آباد (اے پی پی)کورنا کے وار میں تیزی آگئی ہے، مہلک وائرس مزید 7؍ جانیں نگل گیا، مثبت کیسز کی شرح 3.24فیصد ہوگئی، 158مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)نے کہا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ہفتہ کے روز این آئی ایچ کی جانب سے جاری ٹویٹ میں شیئر کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 568 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں سے 732 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ اس طرح گزشتہ 24 گھنٹوں میں کیے گئے مثبت کورونا ٹیسٹ کی شرح 3.24 فیصد رہی ہے۔ مزید برآں اس دوران کورونا وائرس سے کورونا کے 7 مریض جاں بحق ہوئے جبکہ 158 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
اسلام آبادسابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی عدالتی مقدمات کی مینجمنٹ سے...
اسلام آباد روس سے خام تیل کی درآمد کےلیے مذاکرات بدھ کو کراچی میں مکمل ہوئے جس میں بتایا جاتا ہے کہ مثبت...
کراچی جیو کے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، میاں جاوید لطیف...
اسلام آ باد پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم پی ٹی آئی کے...
لاہور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کے خلاف...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں...
کراچیسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈسے کہا گیا کہ غلط بیانی نہیں کریں گے، مجھے...
اسلام آباد الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی ہونے کے بعد پنجاب کی نگراں حکومت اکتوبر تک...