لودھراں(رجب علی مرزا سے) پی پی 224لودھراں 1 اورپی پی 228 لودھراں 5 میں 17 جولائی کو ہونے والے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم کے سلسلے میں تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کل لودھراں میں ملتان بہاولپور کے قریب اڈہ شاہنال میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے جس کے لیے 100فٹ لمبا 40 فٹ چوڑا سٹیج تیارکرلیا گیا ہے ذرائع کے مطابق لودھراں میں پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے عید کے روز11 جولائی کو لودھراں میں جلسہ کرنے پر اعتراض کیا تھا اور جنوبی پنجاب کے عہدیداران عون عباس بپی اور معین قریشی کے ذریعےاعلیٰ قیادت سے تاریخ تبدیل کرنے کی درخواست کی تھی جوکہ مسترد کردی گئی تھی پی ٹی آئی ایم این اے میاں شفیق ارائیں کے مطابق عمران خان کل شام 4 بجے لودھراں پہنچیں گے جس کے بعد 5 بجے جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایف بی آئی سربراہ کاش پٹیل اپنی پوزیشن پر غیر یقینی صورتحال اور نوکری جانے کے خوف کا شکارہیں ،بعض...
واشنگٹن ایران کے ساتھ جاری جنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک بڑی کمزوری کو بے نقاب کر دیا ہے: معیشت۔ سات...
اسلام ا ٓبا د بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں اور واپڈا کے گریڈ 17تا 22 ملازمین کے گھروں کی فری بجلی ختم کردی گئی۔ ان...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
کراچی آبنائے ہرمز میں امریکی بحریہ کے اہلکاروں کو خوراک کی کمی ، واشنگٹن کی تردید، امریکی جہازوں پر خوراک...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچیمقبوضہ مغربی کنارے کے غیر قانونی الحاق کے منصوبوں پر برطانوی قانون سازوں نے اسرائیل پر سخت پابندیاں...