ریاض (جنگ نیوز) سعودی عرب، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ممالک میں گزشتہ روز( جمعۃ المبارک) عید الاضحی مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی۔ مکہ مکرمہ، مسجد الحرام میں نماز عید الاضحی کی ادائیگی کے بعد سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے قربانی کی گئی۔سعودی عرب میں عید کا بڑا اجتماع مسجد نبویؐ میں ہوا جہاں حجاج کرام سمیت لاکھوں افراد نے نماز عید ادا کی۔عید الاضحی کے موقع پرکورونا وبا کے خاتمے اورامت مسلمہ کی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔امریکہ، برطانیہ اور جاپان میں بھی عید الاضحی منائی گئی اور مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کرنے میں مصروف رہے۔
اسلام آبادسابق وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کے پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کی عدالتی مقدمات کی مینجمنٹ سے...
اسلام آباد روس سے خام تیل کی درآمد کےلیے مذاکرات بدھ کو کراچی میں مکمل ہوئے جس میں بتایا جاتا ہے کہ مثبت...
کراچی جیو کے پروگرام ”آپس کی بات“میں میزبان منیب فاروق سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ، میاں جاوید لطیف...
اسلام آ باد پی ٹی آئی کے ارکان پارلیمنٹ نے بدھ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ کیا تاہم پی ٹی آئی کے...
لاہور پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی زمان پارک رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کے خلاف...
اسلام آ باد وزیراعظم شہبازشریف نےپاکستان سمیت پوری امت مسلمہ کورمضان کی مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں...
کراچیسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈسے کہا گیا کہ غلط بیانی نہیں کریں گے، مجھے...
اسلام آباد الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی ہونے کے بعد پنجاب کی نگراں حکومت اکتوبر تک...