ملتان (سٹاف رپورٹر) عید قربان کا اصل پیغام یہ ہے کہ ہم آج کے دن اس طبقے کو یاد رکھیں جو پورا سال ان نعمتوں سے محروم رہتے ہیں۔عید قرباں کی اصل روح بھی یہی ہے کہ ہم غریب و نادار اور سفید پوش طبقہ سے تعلق رکھنے والوں کا خیال رکھیں ۔ان خیالات کا اظہار معروف صنعت کار خواجہ جلال الدین رومی نے کیا۔ انھوں نے کہا کہ قربانی کے حصے میں مستحق افراد کو یاد رکھنا بھی عبادت کا حصہ ہے۔ خاص طور پر عید الاضحی کے موقع پر گوشت کی تقسیم کے علاوہ پورا سال ایسے افراد کی خوشیوں و ضروریات کا خیال رکھنا بھی عبادت میں شمار ہوتا ہے ۔ انھوں نے مزید کہا کہ اس وقت پوری قوم کے متحد ہونے کا وقت ہے ۔ یہ عید ہم سے قربانی مانگتی ہے۔
ملتان ملتان سمیت پنجاب بھر میں ان رجسٹرڈ اور غیر معیاری سکولوں کے خلاف قانونی کارروائی اور جرمانے عائد کرنے...
وہاڑی ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں بارے اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آن سورس...
ملتان پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں نامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیے، تفصیلات کے مطابق...
ملتانپاکستان چائنہ فرینڈ شپ کے سلسلہ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سمر گیمزکے ٹرائلز کا...
ملتان نشتر ہسپتال ادویات و سہولتوںکی کمی اور شدید مالی و انتظامی مشکلات کا شکار، بتایا جاتا ہے کہ نشتر ہسپتال...
لودھراں ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد اشرف کے زیر اہتمام “معرکۂ حق” کی سرگرمیوں کے تسلسل میں ایک شاندار نمائشی...
ملتان ریلوے ملتان ڈویژ ن میں ’’بنیان المرصوص‘‘ کے عنوان سے تقریب آج ہوگی، ترجمان کے مطابق10مئی بروز اتوار...
ملتان انجمن تاجران اتحاد گروپ ملتان سٹی ملک طاہر ڈوگر گروپ کے اعزاز میں انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے صدر...