ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں کی نقدی ودیگر سامان سے محروم ہوگئے۔تسلیم عباس سے دوڈاکو نقدی 1لاکھ5ہزار وموٹرسائیکل‘ محمدفلک سے تین مسلح ڈاکو نقدی12ہزار وقیمتی موبائل ‘ شوکت سے پندرہ ہزارسمیت موٹرسائیکل وموبائل ،رمضان سے تین مسلح ڈاکو نقدی51ہزار وموبائل چھین کر لے گئے،بشیر احمد کو دوڈاکوئوں نے موٹرسائیکل سے محروم کردیا ،مشتاق خان سے دومسلح ڈاکو 1لاکھ7ہزار جبکہ ریاض سے تین ڈاکو نقدی30ہزار چھین لیے۔
ملتان ملتان سمیت پنجاب بھر میں ان رجسٹرڈ اور غیر معیاری سکولوں کے خلاف قانونی کارروائی اور جرمانے عائد کرنے...
وہاڑی ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں بارے اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آن سورس...
ملتان پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں نامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیے، تفصیلات کے مطابق...
ملتانپاکستان چائنہ فرینڈ شپ کے سلسلہ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سمر گیمزکے ٹرائلز کا...
ملتان نشتر ہسپتال ادویات و سہولتوںکی کمی اور شدید مالی و انتظامی مشکلات کا شکار، بتایا جاتا ہے کہ نشتر ہسپتال...
لودھراں ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد اشرف کے زیر اہتمام “معرکۂ حق” کی سرگرمیوں کے تسلسل میں ایک شاندار نمائشی...
ملتان ریلوے ملتان ڈویژ ن میں ’’بنیان المرصوص‘‘ کے عنوان سے تقریب آج ہوگی، ترجمان کے مطابق10مئی بروز اتوار...
ملتان انجمن تاجران اتحاد گروپ ملتان سٹی ملک طاہر ڈوگر گروپ کے اعزاز میں انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے صدر...