مختلف مقامات سے دوافراد کی لاشیں برآمد

10 جولائی ، 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر)شہرکے مختلف مقامات پر دوافرادمردہ حالت میں پائے گئے ‘ تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے دولت گیٹ میٹروسٹیشن کے قریب 55سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد جبکہ تھانہ ممتازآباد کے علاقے ہیڈ نوبہار نہر کے پاس 32سالہ مردہ حالت میں پایاگیا۔