شہری کے گھر سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

10 جولائی ، 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)محکمہ صحت کی ٹیموں نے گزشتہ روز ٹالی برنگ شاہ آصف کے گھر کو چیک کیا ۔تو وہاں پر موجود ائیر کولر سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد ہوا ۔جس پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تیمور نے شہری کو نوٹس جاری کردیا ۔