ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس جوائنٹ ٹاسک ٹیم کا سرچ آپریشن 3ملزمان گرفتار‘شراب کی بڑی کھیپ پکڑی گئی‘ جلیل آباد گھر سے 700ٹین پیک ،70 بوتلیں امپورٹڈ شراب برآمد کرکے تین ملزمان ارسلان علی،محمد شاہد ،آفاق کو گرفتارکرلیا جبکہ عمران پولیس کو دیکھتے ہوئے فرارہوگیا۔ شراب عیدالاضحی کے موقع پر شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جانی تھی۔
ملتان ملتان سمیت پنجاب بھر میں ان رجسٹرڈ اور غیر معیاری سکولوں کے خلاف قانونی کارروائی اور جرمانے عائد کرنے...
وہاڑی ڈپٹی کمشنر وہاڑی خالد جاوید گورائیہ کی زیر صدارت ترقیاتی سکیموں بارے اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں آن سورس...
ملتان پولیس نے اغوا کے مختلف واقعات کے الزام میں نامعلوم ملزمان کےخلاف مقدمات درج کرلیے، تفصیلات کے مطابق...
ملتانپاکستان چائنہ فرینڈ شپ کے سلسلہ میں سپورٹس اینڈ یوتھ افئیرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سمر گیمزکے ٹرائلز کا...
ملتان نشتر ہسپتال ادویات و سہولتوںکی کمی اور شدید مالی و انتظامی مشکلات کا شکار، بتایا جاتا ہے کہ نشتر ہسپتال...
لودھراں ڈپٹی کمشنر لودھراں محمد اشرف کے زیر اہتمام “معرکۂ حق” کی سرگرمیوں کے تسلسل میں ایک شاندار نمائشی...
ملتان ریلوے ملتان ڈویژ ن میں ’’بنیان المرصوص‘‘ کے عنوان سے تقریب آج ہوگی، ترجمان کے مطابق10مئی بروز اتوار...
ملتان انجمن تاجران اتحاد گروپ ملتان سٹی ملک طاہر ڈوگر گروپ کے اعزاز میں انجمن تاجران گلشن مارکیٹ کے صدر...