چترال میں گلیشیئر پھٹ گیا،اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع

10 جولائی ، 2022

چترال (صباح نیوز)چترال میں گلیشئر پھٹنے سے دریائے یار خون میں طغیانی آگئی، اپر چترال کا دیگر حصوں سے رابطہ منقطع ہوگیا، دریائے یار خون میں طغیانی آگئی، ڈیم کامنظر پیش کرنے لگا،عید پر گھر آنیوالے مسافر پھنس گئے۔