اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں بجلی کی طلب بلند ترین سطح پر برقرار، شارٹ فال 7 ہزار میگاواٹ ہوگیا۔ذرائع نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی لمیٹڈ (این ٹی ڈی سی) کے مطابق بجلی کی پیداوار 21 ہزار میگاواٹ ہے جبکہ طلب 28 ہزار میگاواٹ ہے۔ملک بھر میں بجلی کی ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ کا بحران حل نہ ہوسکا، گھریلو صارفین کو لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہ مل سکا،پنجاب بھر کے شہری و دیہی علاقوں میں 6 سے 8 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ اورلاہور کے کئی علاقوں میں بارش کے باعث بجلی کی آنکھ مچولی دن بھری جاری رہی ،ذرائع کا کہنا ہے کہ اتوار سے صنعتی سیکٹر بند ہونے سے طلب کم ہونے کا امکان ہے،ذرائع این ٹی ڈی سی کا کہنا تھا کہ بند پاور پلانٹس میں تیل گیس کی کمی پوری نہ ہو سکی۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...