ملتان(سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ کا جعلی کھاد بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ،جعلی کھاد کی 5سو سے زائد بوریاں برآمد کرکےایک ملزم کو گرفتار کرلیا،اسسٹنٹ کمشنر سٹی نے موضع سامورانہ کے علاقے میں ایک فیکٹری پرچھاپہ مار کر جہاں جعلی کھاد تیار کی جارہی تھی ،محکمہ زراعت نے فیکٹری سیل کرکے موقع پر جعلی کھاد کو ضائع کردیا،ڈپٹی کمشنر کے کہا ہے کہ کھاد کی بلاتعطل فراہمی کیلئے سخت پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...