شجاع آباد/ملتان (نامہ نگار/سٹاف رپورٹر) موٹر وے پر حادثے میں2افراد جاں بحق، 8 سالہ بچہ نہر میں ڈوب گیا ‘شجاع آباد کے قریب ملتان سکھر موٹر وے پر کار کا ٹائر تبدیل کرتے ہوئے فائن کلیکشن کے دو ملازمین ٹرک کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے، جاں بحق ہونے والے ناصر اور غضنفر شجاع آباد کے رہائشی تھے، پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا، دوسری جانب نہر میں بھینسوں کو نہلاتے ہوئے 8سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے تفتیش شروع کردی، بستی قادرپورراں کارہائشی دلاور عباس ٹھوکر نواب پور نہر میں اپنی بھینسوں کو نہلا رہاتھا کہ اچانک پانی کابہائو تیز ہونے کی وجہ سے بہہ کر گہرے پانی میں چلاگیا اور ڈوب گیا جسے مقامی لوگوں نے ریسکیو غوطہ خوروں کی مددسے نہر سے باہر نکالا تو جاں بحق ہوچکاتھا، واقعے کی اطلاع پر پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر دلاور کی نعش کاغذی کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردی ۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...