ملتان ( سٹاف رپورٹر)ملتان کیاہم سیاسی شخصیات عیداپنےآبائی ضلع میں منائیں گی،سابق وزیر اعظم سیدیوسف رضا گیلانی،سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ،مخدومجاویدہا شمی ،سابق گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ و دیگر ملتان میں عید گزاریں گے۔دریںاثناءسابق وزیراعظم و سینٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نمازعیددربار حضرت موسیٰ پاک شہید اندرون پاک گیٹ میں ادا کریں گے۔ مخدوم شاہ محمود قریشی اور زین حسین قریشی نماز عید دربار حضرت بہاء الدین زکریا ؒ کے احاطہ میں ادا کریں گے۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...