ملتان(سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے نے تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی عائد کردی ہے،یہ پابندی 17جولائی تک لاگو رہے گی،اس حوالے سے چیف پرسانل افسر پاکستان ریلوےکی جانب سے باقاعدہ احکامات جاری کردیے گئے ہیں ، احکامات میں ملک بھر کے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹس سمیت ریلوے کے دیگر تمام شعبوں کے سربراہوں کو آگاہ کیا گیاہے کہ 17جولائی کو ضمنی الیکشن منعقد ہورہے ہیں ،الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے حکم دیا گیاہے کہ 17جولائی تک کسی قسم کی تقرری اور تبادلے نہ کیے جائیں ۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...