ملتان (سٹاف رپورٹر)الیکشن کمیشن ملتان نے ضمنی الیکشن میں پولنگ سٹیشنز کے گرد 100میٹر تک کسی بھی سیاسی سرگرمی پر پابندی عائد کر دی ہے الیکشن کمشنر ملتان و ریٹرننگ افسر سلیم اختر خان کا کہنا ہے کہ پولنگ سٹیشنز سے 100 میٹر دور تمام امیدواروں اور جماعتوں کو ہر قسم کی سیاسی سرگرمی کی اجازت ہو گی، ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے اس پابندی بارے امیدواروں کو بھی آگاہ کر دیا ہے ۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...