شجاع آباد (نامہ نگار)گھر کی دیوار گرنے سے خواتین بچوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے۔ نیوخان اڈے کے قریب سے بارش سے بوسیدہ دیوار گھر میں سوئے ہوئے گھروالوں پر گر گئی۔جس کے نتیجہ میں40سالہ جاوید ولد شاکر،10 سالہ جلال الدین ولد جمشید،25سالہ جمشید ولد ظفر، 20شہباز ولد ظفر ،نگینہ زوجہ جمشید،ساجدہ زوجہ ظفر،زاہد ولد شبیرزخمی ہوگئے۔ریسکیو 1122نے طبی امداد کے بعد زخمیوں کو تحصیل ہسپتال شجاع آبادمنتقل کر دیا۔
اسلام آباد امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نوجوان نسل ملک کا سب سے بڑا سرمایہ، حکومت...
اسلام آباداسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین،عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی قید...
اسلام آبادوفاقی ٹیکس محتسب نے ایف بی آر کو ٹیکس محتسب کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے انتظامی پروٹوکول مرتب...
اسلام آباد سپیکر کے جعلی دستخط کے زریعے غیر قانونی مراعات ،پروٹوکول حاصل کرنے والا شخص گرفتار،ایف آئی اے...
کراچی امریکی ریاست اوہائیو میں ایک پائلٹ نے امریکہ کی آزادی کی 250 ویں سالگرہ منانے کیلئے سیسنا طیارے سے 6...
مظفرگڑھ سی سی ڈی نے شہریوں کو مبینہ طور پر تاوان کے لیے اغواء کرکے اپنے عقوبت خانے میں بند کردیا،بعدازاں...
اسلام آباد پاکستان نے جدید طبی سائنس میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے۔پاکستان نے دنیا بھر میں اپنی...
ملتان واسا ملتان خود انحصاری کی جانب گامزن، 34 سالہ تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری، ماہ جون 2026 کے دوران سیوریج اور...