کراچی(اسٹاف رپورٹر) گال میں دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل ختم ہونے پر سری لنکا نےدو وکٹ پر184رنز بنائے تھے۔کوشال مینڈس 9چوکوں کی مدد سے84اور اینجلو میتھوز چھ رنز پر کریز پر موجود تھے۔آسٹریلیا کے پہلی اننز کے اسکور364رنز کو برابر کرنے کے لئے انہیں مزید180رنز کی ضرورت ہے۔آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ دس وکٹ سے جیتا تھا۔کپتان دومیتھ کرونا رتنےدس چوکوں کی مدد سے86رنز بناکر آوٹ ہوئے انہوں نے کوشال کے ساتھ دوسری وکٹ پر152رنز کا اضافہ کیا۔قبل ازیں آسٹریلیا کی پہلی اننگز میںمارنوس لیبو شین نے104اور اسٹیو اسمتھ نے145رنز بنائے تھے۔سری لنکا کی جانب سے برباتھ جے سوریا نے118رنز دے کر چھ اورکاسون راجیتھا نے دو وکٹ حاصل کئے۔اسی گراونڈ پر آئندہ ہفتے پاکستانی ٹیم سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ کھیلے گی۔
کراچی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔اس وقت پی سی بی اور آئی سی...
کراچینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لئے اتوار کی صبح دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہی...
کراچی فٹنس مسائل سے دوچار مچل مارش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا کا کپتان بنانے کی تجویز ہے۔میڈیا...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری سید حیدر حسین نے کہا ہے کہ اذلان شاہ کپ میں ان کی ٹیم کو شرکت کا گرین...
کراچینیپال کے جارح مزاج بیٹسمین دپندرا سنگھ ایری نےمسقط میں اے سی سی مینزپریمیئر کپ کے میچ میں قطر کے خلاف...
کراچی اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے پی ایچ ایف کا تربیتی کیمپ اتوار سے عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں...
کراچیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلش کاونٹی چیمپئن شپ میں یارک شائر کی جانب سے سیزن کے افتتاحی...
کراچی قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ وہ پیر سے کیمپ میں ذمے داری سنبھال لیں گے، جنگ سے بات چیت...