کراچی( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے کہا ہے کہ قومی اسپورٹس پالیسی کی وجہ سے جن فیڈریشنوں کو انتخاب کرانے سے روک دیا گیا تھا انہیں عید کے بعد دوہفتے میں اپنے نئے انتخاب پچھلی قومی اسپورٹس پالیسی کے تحت کرانے کی ہدایت کردی گئی ہے، پی ایس بی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے خلاف کاروائی حکومتی فیصلے کے تحت کی گئی ہے، عید کے بعد اس حوالے سے مزید فیصلے کئے جائیں گے۔
کراچی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔اس وقت پی سی بی اور آئی سی...
کراچینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لئے اتوار کی صبح دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہی...
کراچی فٹنس مسائل سے دوچار مچل مارش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا کا کپتان بنانے کی تجویز ہے۔میڈیا...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری سید حیدر حسین نے کہا ہے کہ اذلان شاہ کپ میں ان کی ٹیم کو شرکت کا گرین...
کراچینیپال کے جارح مزاج بیٹسمین دپندرا سنگھ ایری نےمسقط میں اے سی سی مینزپریمیئر کپ کے میچ میں قطر کے خلاف...
کراچی اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے پی ایچ ایف کا تربیتی کیمپ اتوار سے عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں...
کراچیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلش کاونٹی چیمپئن شپ میں یارک شائر کی جانب سے سیزن کے افتتاحی...
کراچی قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ وہ پیر سے کیمپ میں ذمے داری سنبھال لیں گے، جنگ سے بات چیت...