کراچی(اسٹاف رپورٹر)شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کہنا ہے کہ ایک کام کرنے والی ماں کے طور پر سب سے مشکل چیزوں میں سے ایک بیٹے اذہان سے دور رہنا ہے۔ جب آپ گھر واپس آتے ہیں، تو زندگی کیسے کامل نہیں ہوسکتی؟ اور سب سے اہم بات اس لمحے کے لیے شکر گزار رہنا ہے۔ثانیہ مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ بیڈ کی ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ بیٹے سے گلے ملتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔ماں بیٹے کی جوڑی کو انسٹاگرام صارفین کی جانب سے پسند کرتے ہوئے 57 ہزار سے زیادہ لائکس اور سیکڑوں تبصرے ملے۔
کراچی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔اس وقت پی سی بی اور آئی سی...
کراچینیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف سیریز میں شرکت کے لئے اتوار کی صبح دبئی سے اسلام آباد پہنچ رہی...
کراچی فٹنس مسائل سے دوچار مچل مارش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا کا کپتان بنانے کی تجویز ہے۔میڈیا...
کراچی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سکریٹری سید حیدر حسین نے کہا ہے کہ اذلان شاہ کپ میں ان کی ٹیم کو شرکت کا گرین...
کراچینیپال کے جارح مزاج بیٹسمین دپندرا سنگھ ایری نےمسقط میں اے سی سی مینزپریمیئر کپ کے میچ میں قطر کے خلاف...
کراچی اذلان شاہ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے پی ایچ ایف کا تربیتی کیمپ اتوار سے عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم میں...
کراچیپاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلش کاونٹی چیمپئن شپ میں یارک شائر کی جانب سے سیزن کے افتتاحی...
کراچی قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ شہناز شیخ نے کہا ہے کہ وہ پیر سے کیمپ میں ذمے داری سنبھال لیں گے، جنگ سے بات چیت...