اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں) تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ کیا گلو بٹ کی تربیت ہمارے لیڈر نے کی؟بینظیر بھٹو کی تصویر کس نے ہیلی کاپٹر سے پھینکی ، نصرت بھٹو کی تصاویر بھی پھنکوائی گئیں ۔شہباز گل نے احسن اقبال کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے مزید کہا کہ احسن اقبال کی پہلی نسل پاکستان بننے کیخلاف تھی،آج احسن اقبال نے تہذیب اور تربیت پر بات کی ،یہ ہر چیز کا کریڈٹ لینے کی کوشش کرتے ہیں ،رانا ثنا اللہ اور نوازشریف کے کہنے پر خواتین پر گولیاں چلائی گئی تھیں ،کیا گولیاں چلانے کی تربیت عمران خان نے کی تھی؟شہباز گل نے کہا کہ بہاولپور کی بچی سوال پوچھ رہی تھی غیرت سے عاری کون لوگ ہیں؟ فیصل آباد میں 10 سال کے بچے کو پکڑوایا گیا ، ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کیا گیا تھا کیا اس پر کیا کہیں گے؟
لاہور وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا...
اسلام آباد ایوان بالا میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس ریگولیشن بل پیش کردیاگیا ،بل صفحسینیٹر افنان اللہ خان نے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ،سنیئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی...
اسلام آباد گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم کے ساتھ...
اسلام آباد اسلام آباد بار کونسل ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کے پی ، بیرسٹر سیف نے...