نارووال ،شکر گڑھ،بدوملہی (نمائندہ جنگ، نامہ نگاران )عید کی خوشیاں آہوں سسکیوں میں تبدیل،لاہور سے شکرگڑھ عید اپنوں کے ساتھ منانے کیلئے جانےوالے ایک ہی خاندان کے چھ افرادٹریفک حادثہ میں جاں بحق، کراراں والی پھاٹک کے قریب بس اورکار میں تصادم ہوا،بس میں سوار 8افراد زخمی ہوئے،جن میں چار کی حالت نازک ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں 40 سالہ ناصر، 30سالہ قیصر، 70سالہ طفیل ،40سالہ یاسین بی بی،12سالہ حتیم اور55سالہ شمشاد بی بی شامل ہیں، جبکہ 32سالہ جاوید، 37سالہ اسلم، 24سالہ پرویز ، 46سالہ شاہد، 20سالہ نجمہ، 75سالہ خورشید بی بی،50سالہ محمود، 75 سالہ سکینہ بی بی شدید زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آ یا۔مرنے والوں کا تعلق شکرگڑھ کے محلہ انصاریاں سے بتایا جاتا ہے جبکہ کچھ لاہور چوہدری پارک بند روڈکے رہائشی تھے۔
لاہور وفاقی حکومت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کالعدم قرار دینے بارے لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کا...
اسلام آباد ایوان بالا میں آرٹیفیشیل انٹیلی جنس ریگولیشن بل پیش کردیاگیا ،بل صفحسینیٹر افنان اللہ خان نے...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری ،سنیئر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ...
کراچی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بڑھکوں سے بانی پی ٹی آئی...
اسلام آباد گزشتہ ماہ اگست کے وسط میں پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں کے صوتی رابطے بھارتی صحافی رائن کرم کے ساتھ...
اسلام آباد اسلام آباد بار کونسل ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عدالتی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کا...
کراچی جیوکے پروگرام ”آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ “ میں گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات کے پی ، بیرسٹر سیف نے...