لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور مرکزی رہنما ملک کے مختلف شہروں میں عید منائیں گے ۔مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف ، سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لندن میں عید منائی ۔ وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف لاہور میں عید منائیں گے، مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق ،سردارایازصادق بھی لاہور میں عید منائیں گے، احسن اقبال نارروال ،سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مری ،عابد شیر علی اور رانا ثنااللہ فیصل آباد ، مریم نواز شریف رائے ونڈ جاتی امراء میں عید منائیں گی ۔ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے عید الاضحی کی مناسبت سے جانوروں کی قربانی بھی کی جائے گی ۔وزیراعظم شہبازشریف اور وزیر اعلی حمزہ شہباز عید کے روز جاتی امرا ء میں اپنے مرحوم رشتہ داروں کی قبروں پر بھی حاضری دے کر فاتحہ خوانی کریں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ شہبازشریف اور حمزہ شہباز جاتی امرا ء میں کارکنوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔
کراچی سینئر صحافی و تجزیہ کاروں کامران یوسف اور اعزاز سید نے کہا ہے کہ مذاکرات نہیں ہوتے تو یہ دنیا کیلئے بڑا...
اسلام آبادنواز شریف کی زیر صدارت GB انتخابات میں پارٹی ٹکٹ سے متعلق اجلاس پنجاب ہاؤس ہاؤس میں منعقد ہوا،جس...
اسلام آباد نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفون...
اسلام آبادوزیر اعظم محمد شہباز شریف سے صدر یورپی کونسل کا رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تبادلہ خیال، پیر کی...
اسلام آبادصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ برائے امراضِ چشم ، راولپنڈی کے ٹیبل آف...
اسلام آباد آبنائے ہرمز کا جھٹکا: تیل کی قیمتوں میں 7فیصد اضافہ، عالمی مالیاتی منڈیاں ہل کر رہ گئیں، برینٹ...
کراچی سینیٹ کی جنرل نشست پر الیکشن پر ن لیگ، جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کا مشترکہ امیدوار لانے پر اتفاق ہوا...
اسلام آباد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے کہ چار سالہ مدت کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں...