لاہور( نمائندہ خصوصی)ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر پی پی 7 راولپنڈی نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے امیدوار راجہ صغیر کو 20ہزارروپے جرمانہ کے احکامات جاری کردئیے۔ شکایت کے مطابق راجہ صغیر نے اپنی تقریر میں ووٹرز میں پیسے تقسیم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ امیدوار کاموقف تھاکہ انہوں نے ووٹرز میں کوئی پیسے تقسیم کئے نہ ہی ایسا ارادہ تھا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نےراجہ صغیر کا مؤقف غیر تسلی بخش قرار دیکر ان پر جرمانہ عائد کیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نےتنبیہ کرتے ہوئے 13 جولائی تک جرمانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کئے۔
اسلام آبادسابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹائے جانے کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی...
کراچی چین نے امریکہ کے ان الزامات کی تردید کی کہ اس نے خفیہ جوہری دھماکہ خیز تجربات کیے ہیں۔ اس نے انہیں...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان، یحی ٰ آفریدی نے آج اقوامِ متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر محمد یحیی اور ان...
اسلام آباد سائفر کیس میں اہم پیش رفت؛ عمران سے فوری ملاقات کی درخواست مسترد ،سپریم کورٹ نے عمران کی جیل میں...
کراچی برطانیہ کی وزیرِ داخلہ شبانہ محمود،ممکنہ پہلی مسلمان وزیراعظم، ایپسٹن فائلز کے بحران میں قیادت کے...
لاہور ایڈیشنل سیشن جج یلماز غنی نےوزیر اعظم شہباز شریف کے بانی پی ٹی کیخلاف ہرجانہ کیس میں وزیر اعظم کے...
لاہور پنجاب حکومت نے صوبے کی چار اہم سرکاری میڈیکل یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تقرری کے لیے باقاعدہ عمل...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری ،وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جاپان کی وزیراعظم مس سانائے تاکائیچی کو...