ریلوے اسٹیشن پر زائد نرخ پر اشیاء فروخت کرنے والوں کوجرمانے

10 جولائی ، 2022

لاہور ( جنرل رپورٹر )ڈویژنل کمرشل آفیسر ذیشان شہزاد نے لاہور ریلوے اسٹیشن پر ہفتہ کو پھر مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے 7 وینڈنگ سٹالوں کو 7000 روپے ہزاروں جرمانہ کیا۔ اور اسٹیشن مینجر کو ہدایات کی کہ جواورچارجنگ کرے اُسکا سٹال سیل کر دیا جائے۔