لمپی سکن کے مشکوک جانور منڈی داخلے سے روک دئیےگئے

10 جولائی ، 2022

لاہور(خبرنگار)محکمہ لائیو سٹاک لاہور کے تحت پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ضلع بھر میں لمپی سکن بیماری کے 45 مشکوک جانوروں کو داخل ہونے سے روک دیا گیا جبکہ 5 متاثرہ جانوروں کو قرنطینہ کیا گیا۔