لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے نامزد امیدواران پی پی 158 میاں اکرم عثمان شاہ جمال اور شازمان پی پی 167 شبیر گجر نے ٹاؤن شپ پی پی 168 ملک نواز اعوان نے چند رائے روڈ پی پی 170 ملک ظہیر عباس کھوکھر نے جو ٹاون جلسوں اور کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہے ناجائز حکمرانوں نے اپنا لوٹا ہوا مال بچانا ہے،انہیں ملک و قوم کی کوئی پروا نہیں، قوم 17 جولائی کو باہر نکلے ناجائز حکمرانوں کو مسترد کریں، تحریک انصاف عوام کے ساتھ مل کر ناجائز حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچا کر دم لے گی، نون لیگ اور پی پی اور ان کے حواری صرف مال بنانے میں لگے ہوئےہیں۔
لاہورلاہور سمیت پنجاب بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے نرسنگ اسٹاف کو غیر متعلقہ ڈیوٹیوں...
لاہور نائب امیر جماعتِ اسلامی، سیاسی قومی اُمور کمیٹی کے صدر لیاقت بلوچ نے گوجرانوالہ یوتھ ممبر سازی کیمپ...
لاہورصوبائی وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے حلقے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور تعمیراتی...
لاہورشالیمار پولیس نے اسکول ٹیچر کی اے آئی سے نازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار...
لاہور ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن محمد علی اعجاز کی زیرِ نگرانی پرائس کنٹرول مجسٹریٹس اور خصوصی ضلعی ٹیموں نے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ ،پرائیوٹ میڈیکل کالجوں کی جانب سے اضافی فیسوں کی وصولی کے خلاف درخواست دائر ،رکن پنجاب...
لاہور گارڈن ٹاؤن میں کٹی ہوئی پتنگ کی ڈور موٹر سائیکل سوار کی گردن پر پھرنے سے نوجوان زخمی ہو گیا۔ پولیس کے...
لاہورصحت دشمن مافیا کیخلاف شکنجہ سخت کر دیا گیا ہے، فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 6یونٹس پر چھاپے مار کر 3فوڈ پوائنٹس بند...